الی وڈ اداکارہ انوشکا شرما میلبورن ٹیسٹ میں بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کی ہمت بڑھانے آسٹریلیا پہنچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما میلبورن ٹیسٹ میں بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کی ہمت بڑھانے آسٹریلیا پہنچ گئیں ۔بھارت اور آسٹریلیاکے در میا ن سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میلبورن میں کھیلا گیا ۔ میزبان ٹیم کینگروز کو سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل ہے۔ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرماجو ان دنوں حال ہی میں اپنی ریلیز ہونی والی فلم ”پی کے“کی کامیابی پر خوشیاں منا رہی ہیں جبکہ ان کے بوائے فرینڈ ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف پے درپے شکست پر صدمے سے دوچار ہیں۔ جس کی وجہ سیانوشکا شرما نے ویرات کوہلی کو اندھیروں سے نکالنے اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کیلئے

آسٹریلیاجانے کا فیصلہ کیا ہے۔

anoshka






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *