Asif Ali Zardari ki Mian Nawaz Sharif ko Warning

Featured Video Play Icon

صف علی زرداری کہتے ہیں، دہشتگردوں کیخلاف خصوصی عدالتوں کی حمایت، ان کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کرنے کی شرط پر کی، بینظیر بھٹو کی شہادت پر، شاہراہ فیصل پرچار سو بچوں کو شہید کیا گیا، اس وقت نوٹس لیکر آپریشن کیا جاتا تو سانحہ پشاور نہ دیکھنا پڑھتا، بلاول بھٹو سے اختلافات کی افواہیں، مخالفین نے پھیلائیں






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *