عمائمہ ملک کی شعیب ملک سےدبئی ہوٹل میں خفیہ ملاقاتیں.خفیہ ویڈیو منظر عام پرآ گئی

shoib malik2

بئی  : ذرائع کے مطابق معروف اداکارہ عمائمہ ملک نے معروف کرکٹر شعیب ملک سے دبئی میں خفیہ ملاقاتیں کی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ دونوں کی ایک ہوٹل میں کئی ملاقاتیں ہوئیں۔ شعیب ملک نے اداکارہ کو شاپنگ بھی کرائی۔ علاوہ ازیں کئی تقریبات میں بھی ایک ساتھ شرکت کی۔ عمائمہ ملک نے شعیب ملک سے اپنی ملاقاتوں کو محض اتفاقیہ قرار دیا ہے اور اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میری اور شعیب کی ملاقاتوں کا ڈھنڈورا پیٹ دے گا اس کا اندازہ نہیں تھا۔ مجھے اس کی پروا نہیں ہے۔ شعیب ملک کو میں بطور کرکٹر پسند کرتی ہوں اور جب میں دبئی پہنچی تو ایک تقریب میں میری ان سے ملاقات ہوئی۔ بعد میں ہونے والی ملاقاتوں میں اور بھی کئی شخصیات موجود تھیں اس لئے لیکن میں انہیں خفیہ ملاقات سے تعبیر نہیں کروں گی۔ دوسری طرف ان تمام باتوں کا علم شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو بھی ہوچکا ہے اور شعیب ملک اسے محض اتفاقیہ ملاقات ظاہر کر رہے ہیں۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *