عمرا ن خان کا نکاح دھرنے کے دوران ہی پڑھا یا گیا‘مفتی بھی سامنے آگئے

imran khan and reham khan
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی صحافی ریحام خان کی شادی کی خبروں کے حوالے دونوں جانب سے تردید کے باوجود ایک اور کردار سامنے آگیا ہے ۔ تحریک انصاف کے باغی رہنما نے دعویٰ کیا ہے کہ مری کے مفتی سعید نے نکاح پڑھایا ۔ تحریک انصاف کے سابق تہنما محمد نعمیم اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر اپنے پیغام میں کہ ہے کہ عمران خان کا نکاح مری کے مفتی سعید نے پڑھایا ہے اور نکاح دھرنے کے دوران کی ہوچکا ہے ۔ محمد نعیم کے مطابق انہوں نے نکاح پڑھانے والے مفتی سے ملاقات بھی کی ہے اور انہوں نے اس کی تصدیق کی کہ انہوں نے دھرنے کے دوران عمران خان کا نکاح پڑھایا



« (Previous News)



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *