پنجاب کے تمام بڑ ے شہروں میں ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے تمام بڑ ے شہروں میں ایمرجنسی نافذ

صوبائی وزیرے صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرونا وائرس کی وجہ سے پجاب کے تمام بڑ ے اسپتالوں میں ایمرجنس نافذ کر دی پنجاب کے اسپتالوں میں کرونا وائرس کے پانچ مشتبہ افراد زیرے علاج ہیں مشتبہ افراد پجناب کے پرائمری اور سکینڈری ڈپارٹمنٹ کی زیرے نگرانی ہیں.

سٹے کونکٹنگ کی نیوز کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نی بتایا کے پنجاب کے شہروں گجرات، تانددلوالہ ،راولپنڈی ،حافظ آباد میں ایک ایک مریض زیرے علاج ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *