کا میچ دکھنے کے لئے آنے والے شایقین کے لئے حکومت کی طرف سے بڑی خبرآ گئی PSL-HBL

کا میچ دکھنے کے لئے آنے والے شایقین کے لئے حکومت کی طرف سے بڑی خبرآ گئی PSL-HBL



حکومت نے علان کیا ہے کے میچ دیکھنے کے لئے آنے والے شایقین کے لیے ضروری ہے کے کورونا وائرس کے خطرات کے تحت تمام
افراد کی تھرمل اسکریننگ کی جاے گی_تمام افراد اسٹیڈیم میں ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور گلے لگانے سے گریز کریں

ایڈوائسری کے مطابق بتایا گیا ہے کے اسٹیڈیم میں تھوکنے سے گریز کریں کھانے پینے کی أشیا کھلی جگوں پرنا پھینکے اگر کوئی شخص کھانسی زکام کے مرض میں
مبتلا ہے تو وہ اسٹیڈیم انے سے گریز کرے



Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *