Dapika Flew to Dubai For New Year Night

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکارہ دیپکا پڈوکون جہاں کوئی آف ہنڈرڈ کروڑ کلب کا خطاب حاصل کرچکی ہیں وہاں انہیں اور بھی بہت سے اعزازات سے نوازا جاچکا ہے۔ اب ان کے متعلق خبر ملی ہے کہ اداکار رنویرسنگھ دیپکا پڈوکون کے پاس دبئی پہنچ گئے ہیں جہاں دونوں اداکار نیو ایئر کی تقریبات میں اکٹھے شرکت کریں گے۔ یادرہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ رنویر سنگھ نے ایسا کیا ہو وہ دیپکا پڈوکون کو ایسے سرپرائز دیتے رہتے ہیں، وہ پہلے بھی چھٹیاں گزارنے کیلئے دیپکا پڈوکون کے پاس دبئی میں پہنچ گئے تھے جہاں دیپکا 24 دسمبر سے موجود ہیں اور انہوں نے دبئی کے ابراہیم نصیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر رنویر کا استقبال بھی کیا ہے






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *