آرپی اوفیصل آباد نے ائی جی پنجاب کے حکم کے مطابق پولیس ملازمین سےآرپی او آفس کے کمیٹی روم مے ملاقات کی. جس مے پولیس آفیسرز اور مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی . جس مے انفرادی اور اجتماعی مسائل کے بارے مے آرپی او فیصل آبادکوآگاہ کیا گیا جس پر آرپی او نے فورن مسائل کو حل کرنے کیلئے حکم جاری کیے اور سات یہ بی علان کیا کے پولیس ملازمین میرے لئے میرے خاندان جسے ہیں کسی کو کوئی بی مسلہ ہو وہ میرے دفتر آسکتے ہیں میرے دفتر کے دروازے ہمیشہ مدد کیلے کھلے ہیں. انشااللہ بطور ریجن افسر مے اپنے ملازمین کے ہر مسلے مے ان کے شنابشانہ سات کھڑا رہوں گا اور یہ میری ڈیوٹی کا اولین فرض ہے
