ترجمان آئی جی پنجاب اسامہ محمود کو تبدیل کر دیا گیا
گریڈ 17 کے اسامہ محمود کی خدمات ڈائریکٹر جنرل لاہور ڈوپلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد
نایاب حیدر نقوی کو ترجمان آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا
سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر ڈیپارٹمنٹ آصف بلال لودھی نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا